اگر آپ کے پاس پرانا پی سی یا لیپ ٹاپ پڑا ہوا ہے یا آپ کا موجودہ کمپیوٹر قدرے سست کام کر رہا ہے تو یہ ننھی سی یو ایس بی آپ کے بہت کام آسکتی ہے۔ اس یو ایس بی کو ایکسٹرا پی سی کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں حیرت انگیز تیز رفتار لنکس آپریٹنگ سسٹم ہے جو آپ کے سست رفتار کمپیوٹر کو ایک تیز رفتار کمپیوٹر میں بدل دے گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس یوایس بی کو کمپیوٹر پورٹ میں لگا کر اسے ری سٹارٹ کرنا ہے بس آپ کا کمپیوٹر تیار ہے اسے استعمال کرنے کے لئے آپ کو کسی اور تکنیکی مہارت کی ضرورت نہیں۔
No comments:
Post a Comment