نٹنگ سکارف سائیکل ؟ یہ آئیڈیا واقع ہی بہت کمال کا ہے - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, October 12, 2020

نٹنگ سکارف سائیکل ؟ یہ آئیڈیا واقع ہی بہت کمال کا ہے


وقت بہت قیمتی ہے ۔ اسے ٹرین سٹیشن یا بس سٹاپ پر ضائع مت کریں۔ نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے جارج بیراٹ جونز کا یہی ماننا ہے۔ ایسے لوگ جو سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں جارج انہیں سٹیشنری سائیکل پر ورزش کرنے کی دعوت دیتے ہیں ۔ اس کے بہت سے فائدے ہیں آپ اپنے پٹھوں کو پمپ کر سکتے ہیں، گرم کر سکتے ہیں یہاں تک کہ سکارف بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ موجد نے سٹیشنری سائیکل اور نٹنگ مشین کا ہائبرڈ بنایا ہے  اور یہ واقع ہی بہت دلچسپ ہے ۔ آپ کو صرف سائیکل پر سوار ہو کر پیڈل چلانا ہیں اور سکارف تیار۔ آئیں ویڈیو دیکھتے ہیں۔




No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad