دل دہلا دینے والا لمحہ ۔ ایک سائیکل سوار سگنل پر کھڑی سٹیشنری گاڑی کو کراس کرتے ہوئے سامنے سے آتی ہوئی سرخ وین سے ٹکرا گیا۔ یہ واقع لندن میں اوول کے قریب ایک انتہائی مصروف سگنل پر پیش آیا ۔ تصادم کے بعد نوجوان نے اپنی سائیکل اٹھائی اور فرار ہوگیا۔
Copyright (c) 2020 Amazing all over the world All Right Reseved
No comments:
Post a Comment