اس اسکیٹر ڈاگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہے - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, August 24, 2020

اس اسکیٹر ڈاگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہے


کہتے ہیں کہ اسکیٹنگ کا شوق جسے ایک مرتبہ لگ جائیں پھر وہ اس سے باز نہیں آتا چاہے جتنی ہڈیاں ٹوٹ جائیں ۔ اکثر ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کو آپ نے اسکیٹنگ کرتے دیکھا ہو گا لیکن آج آپ کی خدمت میں پیش ہے ایک ایسی ویڈیو جس میں آپ دیکھیں گے ایک ایسے کتے کو جو کسی ماہر اسکیٹر سے کم نہیں ۔
اس ڈوگی کا نام پی پی ہے اور اس کا تعلق چین سے ہے۔ یہ اسکیٹنگ کرتے ہوئے ایسے انداز اپناتا ہے کہ لوگ دیکھتے رہ جاتے ہیں اور اس کی اس مہارت کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکتے۔ یہ ڈوگی اسکیٹنگ میں کتنی مہارت رکھتا ہے آپ بھی دیکھیں 


No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad