ڈرائیونگ کے دوران سونے کا انجام - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Sunday, August 23, 2020

ڈرائیونگ کے دوران سونے کا انجام



 ڈرائیونگ جتنی دلچسپ ہے اس سے زیادہ خطرناک ۔ آپ کی ذرا سی لاپرواہی زندگی بھر کا پچھتاوا بھی بن سکتی ہے اور کبھی کبھی تو پچھتانے کا بھی موقع نہیں ملتا
لاپرواہی کا ایک ایسا ہی واقعہ تھائی لینڈ کی ایک سڑک پر  پیش آیا ۔ ایک ٹرک ڈرائیوردوران ڈرائیونگ سو گیا  اور وہ تقریباََ 2 منٹ تک  سوتا رہا
 آنکھ اس وقت کھلی جب ٹرک رہداری سے ٹکرا  کر الٹ گیا
  خوش قسمتی سے اس حادثہ میں ٹرک ڈرائیور کی زندگی نچ گیا اور دیگر گاڑیاں بھی  محفوظ رہیں ۔

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad