تائیوان میں ایک بچی فیسٹیول کے دوران پتنگ سے بندھ کر 100 فٹ بلند ہوا میں چلی گئی
یہ واقع تائیوان کے شہر سنچو میں پتنگ فیسٹیول میں پیش آیا جس میں شرکت کے لیے ایک تین سالہ بچی اپنے والدین کے آئی تھی ۔
اس فیسٹیول میں بڑی بڑی پنتگیں اڑائی جارہی تھیں اور انہیں میں سے ایک پتنگ کے ساتھ بندھ کریہ بچی بھی ہوا میں اڑنے لگی اور تقریباً 100 فٹ بلندی کے بعد وہ زمین پر آگئی
گرتی ہوئی بچی کو کچھ لوگوں نے بچانے کی کوشش کی کوشش کی لیکن پھر بھی اسے کچھ چوٹیں آگئیں
بچی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
اس واقع کے بعد سنچو شہر کے میئر نے متاثرہ خاندان سے معذرت کی اور فیسٹیول کو بند کردیا ۔




No comments:
Post a Comment