دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ مکان ٹیکساس میں واقع ہے اور اسے ایک امریکن کمپنی ایپس کور نے تعمیر کیا ہے۔ یہ گھر صرف چوبیس گھنٹوں میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس پر صرف 4000 ڈالر لاگت آئی تھی۔ اس کامیاب تجربہ کے بعد کمپنی کو تھری ڈی بلڈنگ ٹیکنالوجی کے استعمال کی سرکاری اجازت مل گئی۔ اب یہ کمپنی بڑے پیمانے پر مکانات مکانات تعمیر کرنا چاہتی ہے۔ کمپنی کی خواہش ہے کہ یہ کام جنوبی امریکہ کے غریب ممالک سے شروع کیا جائے۔
No comments:
Post a Comment