ممبئی ایسٹرن ہائی وے پرایک 14 فٹ لمبا اژدھا کار کے ٹائر کے نیچے آگیا۔ یہ واقع نواحی شہر چونا بھٹی کے قریب شاہراہ کے ایک حصہ پیش آیا ۔ اہلکاروں کے مطابق ایک ڈرائیور نے پیر کی صبح ریسکیو کو اس بارے میں اطلاع دی۔ جس کے بعد فوری طور پر امدادی ٹیم کو روانہ کر دیا گیا۔ اژدھے کو ریسکیو کرنے کے منظر کو دیکھنے کے لئے ایک بہت بڑا مجمہ اکٹھا ہو گیا تھا جس کی وجہ سے تقریباْ ایک گھنٹے تک ٹریفک بلاک رہی۔ ریسکیو کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلکاروں نے کار کو اٹھا کراژدھے کو ٹائر کے نیچےسے آزاد کروایا۔
Thursday, October 15, 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
No comments:
Post a Comment