قائداعظم زندہ آباد سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, October 17, 2020

قائداعظم زندہ آباد سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار

 


فلم قائداعظم زندہ آباد طویل انتظار کے بعد اب سینما گھروں کو نئی زندگی دینے جارہی ہے۔ نبیل قریشی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں فہد مصطفی اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ فلم ایک طنزیہ ایکشن کامیڈی ہے ۔ اس فلم کو پروڈیوسر اور رائیٹر فضا علی ہیں۔ اس فلم کی کہانی ایک پولیس اہلکار کے گرد گھومتی ہے ۔اس کردار کو فہد مصطفی نے ادا کیا ہے۔ 

ٹریلر



No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad