کرونا سے پریشان ہیں اور بکر منڈی جانا نہیں چاہتے۔ اب آپ کی ایک کلک اور قربانی کا جانور آپ کا۔ حکومت پنجاب کا ایک اور خوبصورت اقدام ۔ بکرمنڈی ایپ متعارف کروادی گئی۔
پنجاب حکومت کی اس ایپ میں جانوروں کی تصاویر عمر وزن اور نسل کی تفصیلات موجود ہیں۔
اب آپ گھر بیٹھے اپنی مرضی کا جانور خرید سکیں گے۔ خریدار کے لیے نام اور موبائل نمبر فروخت کے لئے شناختی کارڈ نمبر لازمی ہو گا۔
No comments:
Post a Comment