کراچی اب پہلے جیسا نہیں رہا یہاں بھتہ خوری بھی اب تمیز سے کی جاتی ہے - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, July 20, 2020

کراچی اب پہلے جیسا نہیں رہا یہاں بھتہ خوری بھی اب تمیز سے کی جاتی ہے



اب دھمکی بھی تمیز سے۔ کراچی کے بھتہ خور کی ڈرائی فروٹ شاپ کے مالک کو بڑے ادب کے ساتھ بھتے کی دھمکیاں 
کراچی اولڈ سٹی ایریا میں بھتہ خور نے انتہائی عزت کے ساتھ  ڈرائی فروٹ شاپ کے مالک کو بھتےکے لئے پرچی بھیجی جس پر لکھا تھا کہ آپ گزارش پر عمل کریں گے بروز پیر شام چھے بجے تک دو لاکھ روپے کی ادائیگی ہو جانی چائیے۔اگر نہیں دیتے تو آپ کے بیٹے کو مار دیا جائے گا۔


مبینہ بھتہ خور نے دکان کے مالک سے کہا کہ پیسے دکان بند کرنے سے پہلے 6 بجے شاپر میں ڈال کر اپنی گاڑی کے پاس رکھ دیں
بھتہ خور نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے آدمی آپ کو واچ کررہے ہیں بھتے کی پرچی ملنےکے بعد دکاندارنے متعلقہ تھانے سے رابطہ کر لیا  

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad