قدم اٹھائیں پیسے کمائیں نئی ایپلی کیشن لانچ - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, July 11, 2020

قدم اٹھائیں پیسے کمائیں نئی ایپلی کیشن لانچ



 برطانیہ میں سوموار کے دن سوئٹ کوئن نامی مفت ایپلی کیشن لانچ کی جائے گی۔ یہ ایپلی کیشن صحت مند رہنے کے لئے پیدل چلنے والوں کو  ڈیجیٹل سوئٹ کوائنز کی شکل میں انعام دے گی۔ یہ ایپلی کیشن آئی او ایس ڈیوائس رکھنے والے صارفین کی ڈیوائس سے اُن کے روزانہ کے پیدل چلنے کے فاصلہ کے حساب سے انعام دے گی ۔
فی الحال یہ ایپلی کیشن  پراڈکٹس  کلاسز اور کوپن کی شکل میں انعامات دے گی۔ اس ایپلی کیشن کی کامیابی کی صورت میں کیش انعام کا آپشن بھی دیا جائے گا۔ 
اس میں ایسے فیچرز شامل کیے گئے ہیں جس سے صارفین کمپنی کو ساتھ پیدل چلنے کے معاملہ میں دھوکہ نہیں دے سکیں گے۔ کمپنی اس ایپلی کیشن کا اینڈروئیڈ ورژن پر بھی چند ماہ میں لانچ کر دے گی۔

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad