دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ آنے والے وقتوں میں امریکہ اور کینیڈا میں اپنا ٹیلکم پاؤڈر نہیں بیچے گی۔
کمپنی کے خلاف ہزاروں صارفین نے مقد ما ت درج کروائے ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ ’جانسز بے بی پاؤڈر‘ کے نام سے فروخت ہونے والے اس ٹیلکم پاؤڈر کی وجہ سے انھیں کینسر ہوا ہے۔
کئی برسوں تک جانسن اینڈ جانسن کے خلاف مقدمات کی کارروائیاں چلتی رہی ہیں جن میں کمپنی کو تصفیے کے طور پر اربوں ڈالر ادا کرنا پڑے ہیں۔
تاہم کمپنی نے متعدد بار اپنی مصنوعات کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ محفوظ ہیں
No comments:
Post a Comment