اسے 'راڈ بال' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، یہ کھیل بنیادی طور پر سائیکلوں کے ساتھ کھیلا جانے والا فٹ بال کا کھیل ہے۔ اس میں آپ کو اپنے جسم کے کسی بھی حصے کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے ، اور آپ کو اپنی سائیکل سے صرف گیند کو چھونا ہوگا۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ استعمال ہونے والے سائیکلوں میں بریک بالکل بھی انسٹال نہیں ہوتا ۔
اس
کھیل کو 1893 میں ایک سوئس امریکی ، نکولس ایڈورڈ کافمان نے متعارف کرایا تھا۔ اس کی
پہلی عالمی چیمپین شپ 1929 میں ہوئی تھیں۔ سائکل بال آسٹریا ، بیلجیم ، جمہوریہ چیک
، ڈنمارک ، فرانس ، جرمنی ، جاپان ، روس اور سوئٹزرلینڈ میں مقبول ہے۔ سب سے زیادہ
کامیاب کھلاڑی چیکو سلوواکیا کے پوسپل بھائی تھے ، 1965 سے 1988 کے درمیان 20 مرتبہ
عالمی چیمپین رہے۔
No comments:
Post a Comment