کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی مہنگی ترین سبزی کون سی ہے
۔ نہیں
تو چلو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔مشروم کی ایک قسم ایسی ہےجسے
دنیا کی مہنگی ترین سبزی قرار دیا گیا ہے اور اس کی قیمت کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جاءیں گے۔ مشروم
کی یہ قسم ہمالیہ کے پہاڑوں کے دامن میں پیدا ہوتی ہے ۔یہ
شہد کے چھتے کی طرح نظر آتی ہے دنیا میں اس
کی اس قدر مانگ ہے کہ یہ 68 ہزار
پاکستانی روپے فی کلوگرام کی قیمت میں فروخت ہوتی
ہے ۔اس لحاظ سےاسے زعفران اور کستوری کے ہم پلہ خیال کیا جاتا ہے
Tuesday, October 6, 2020
دنیا کی سب سے مہنگی سبزی قیمت وہ جو ہوش اڑ ا دے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
No comments:
Post a Comment