ویٹوریہ عمر 13 اور 11 سالہ کیرولہ نے جب شمال
مغربی اٹلی کے علاقہ لیگوریا میں دو چھتوں کے درمیان ٹینس کھیل رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا اٹلی میں اس وقت کورونا کی وجہ سے لاک ڈاون کا شکار ہے لیکن منچلے اپنا راستہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment