ڈسک گولفر کیون جونزکی 530 فٹ فاصلے سے حیرت انگیز ڈسک تھرو نے سب کو حیران کر دیا - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, October 3, 2020

ڈسک گولفر کیون جونزکی 530 فٹ فاصلے سے حیرت انگیز ڈسک تھرو نے سب کو حیران کر دیا



 پروفیشنل ڈسک گولفر کیون جونز نے میساچوسیٹس میں ہونے والے ایک مقابلے میں 530 فٹ فاصلے سے حیرت انگیز طور پردرست ٹارگٹ پر ڈسک پھینک کر سب کو حیران کر دیا۔ اگرچہ جونس ڈسک جاری کرتے ہوئے پھسلے بھی لیکن پھر بھی وہ ایک سنگل تھرو میں ڈسک کو ٹارگٹ تک پہنچانے میں کامیاب رہے ۔



No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad