پاکستان میں بھنگ کی کاشت کی اجازت - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Wednesday, September 2, 2020

پاکستان میں بھنگ کی کاشت کی اجازت


 وفاقی حکومت پاکستان نے ادوایاتی استعمال کے لیے  محدود پیمانے پر بھنگ کی کاشت کی اجازت  دی ہے اور  متعلقہ حکام کوحکم دیا ہے کہ وہ عملی اقدامات کرے 
یہ کاشت حکومت کی نگرانی میں ہوگی جبکہ نجی شعبہ کو کاشت کی اجازت نہ ہے۔ حکومت کے مطابق بھنگ کی کاشت سے  تین سال میں پاکستان ایک ارب ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے۔

 وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھنگ کی کاشت کے لیے جہلم، پشاور اور چکوال کے علاقوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔


 بھنگ کا استعمال کینسر سمیت ان  بیماریوں کی ادویات بنانے میں ہو گا جو مریض کو شدید درد میں مبتلا کر دیتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad