یہ واقع امریکی ریاست ٹیکساس کا ہے جہاں ایک شخص نے سانپ کو کموڈ کے اندر تیرتے دیکھا۔
اس وائرل ویڈیو کو اب تک ٹوئٹر پر 23 لاکھ بار دیکھا جاچکا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویڈیو بنانے والا کموڈ میں موجود ایک سانپ کو گالف کلب سے نکالنے کی کوشش کررہا ہے۔
یہ کس قسم کا سانپ ہے یہ تو معلوم نہیں ہو سکا مگر ٹوئٹر میں کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ یہ گریٹ پلینس ریت اسنیک ہے جو زہریلا نہیں ہووتا۔
ٹوئٹ کرنے والے شخص نے بعد میں تصدیق کی کہ یہ سانپ بے ضرر تھا اور اسے پکڑنے کے بعد محفوظ طریقے سے باہر چھوڑ دیا۔




No comments:
Post a Comment