یہ ویڈیو چین کے صوبے چون گنگ وولونگ کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھ جا سکتا ہے کہ دو خواتین فٹ پاتھ پر جا رہی ہیں ۔ اچانک فٹ پاتھ کا وہ حصہ دھنس جاتا ہے جس پر وہ چل رہی ہوتی ہیں اور یہ حادثہ سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہو جاتا ہے
ریسکیو حکام بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان کی جان بچا لیتے ہیں
ڈاکٹرز کے مطابق دونوں خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے اور دونوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے
No comments:
Post a Comment