پیاسی گلہری کے پانی مانگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ایک فارسٹ آفیسر جن کا تعلق انڈیا کی ریاست اڑیسہ سے ہے نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیر کی ہے جس میں ایک گلہری کو دکھایا گیا ہے جو اس قدر پیاسی ہے کہ رہ گیر سے پانی مانگنے پر مجبور ہو گئی
گلہری راہ گیر کو بار بار پانی کے لئے اشارہ کرتی ہے۔قریب کھڑی عورت کہتی ہے کہ گلہری پیاسی ہے تم اسے پانی کیوں نہیں دے رہے اس پر وہ شخص پانی کی بوتل گلہری کے منہ سے لگا دیتا ہے
No comments:
Post a Comment