پرندوں کے فضلہ سے لاکھوں روپے کمایے جاسکتے ہیں - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, August 10, 2020

پرندوں کے فضلہ سے لاکھوں روپے کمایے جاسکتے ہیں



   برازیل کے شہر گوئیاس کی فیڈرل یونیورسٹی کے ایک ایکالوجسٹ پروفیسر مارکوس شانشارسو نے بتایا کہ دنیا میں  پرندوں کے فضلے کی مارکیٹ 76کروڑ پاﺅنڈ کی ہے جو کہ تقریباً 1ارب  68 کروڑ روپےبنتے ہیں  ۔ کیونکہ اس فضلہ کو سائنسی تحقیق کے لحاظ سے اور فرٹیلائزر کے طور پربہت زیادہ  اہمیت حاصل ہے  اور یہ بہت مہنگے داموں فروخت ہو سکتا ہے۔
پروفیسر مارکوس کے مطابق پرندوں کا فضلہ  مفت میں حاصل کیا جاسکتا ہے۔  کسی جنگل یا جزیرے پر جا کر اسے مفت میں حاصل کرکیا جاسکتا ہے اور مارکیٹ میں فرٹیلائزر کے طور پر اچھی قیمت پر فروخت کیا جا سکتا ہے ۔ دنیا میں کبھی پرندوں کے فضلے کی اہمیت پر کام ہی نہیں کیا گیاحالانکہ اس کی سائنسی اور بائیولوجیکل اعتبار سے انتہائی اہمیت ہے۔ پالیسی میکر کو اس کے فوائد پر غور کرنا چاہیے۔

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad