موسم کے لحاظ سے درجہ حرارت بدلنے والا کپڑا تیار کر لیا گیا - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Friday, July 3, 2020

موسم کے لحاظ سے درجہ حرارت بدلنے والا کپڑا تیار کر لیا گیا





خاص قسم کے گرافین سے تیار کیا گیا یہ کپڑا موسم کے لحاظ سے اپنا درجہ حرارت بدلتا ہے۔ زیادہ سردی میں 

گرم اور گرمی میں ٹھنڈا ہونے والا یہ سمارٹ کپڑا یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدانوں تیار کیا ہے 


اس کپڑے میں موجود خاص قسم کے گرافین کی وجہ سے حرارتی شعاعیں یا تو رک جاتی ہے یا پھر باہر خارج ہو 

جاتی ہیں ۔ اس سے  خلابازوں کےلئے نہ صرف خلائی لباس بنائے جاسکیں گے بلکہ موسم کے ایسے کپڑے بھی تیار 

کئے جا سکیں گے جو سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈے رہیں گے۔ 



اس اسمارٹ لباس کو ٹھنڈا یا گرم رکھنے کے لیے اس میں بجلی کا استعمال کیا گیا ہے۔  بجلی کی کمی بیشی سے لباس 

ٹھنڈا یا گرم ہوتا ہے لیکن یہ عمل صرف  گرافین کی سطح پر ہوتا ہے اس میں بہت زیادہ بجلی کی ضرورت نہیں 

ہوتی ۔ 

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad