واٹس ایپ نے پیمنٹ فیچر متعارف کروا دیا - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Thursday, June 18, 2020

واٹس ایپ نے پیمنٹ فیچر متعارف کروا دیا





جی ہاں تو آخر کار واٹس ایپ نے برازیل سے اپنے پیمنٹس فیچر کا آغاز کردیا 

 اس فیچر کی بدولت  صارفین اپنی رقوم کی منتقلی کے ساتھ ساتھ  اشیا کی خریداری پر ادائیگی بھی کر سکیں گے اور اس کے لئے انہیں ایپ سے نکلنابھی نہیں پڑے گا
ادائیگیوں کا یہ طریقہ فیس بک پے کے ذریعے طے ہوگا ۔ صارف فیس بک مارکیٹ پلیس میں اشیا کی خریداری کے لیے محفوظ تفصیلات کو استعمال کرسکیں گے اور دوستوں کو بھی میسنجر پر رقوم سینڈ کر سکیں گے
ابھی تک تو یہ فیچر برازیل کے 3 بینکوں کی جانب سے جاری کارڈز کے ذریعے کام کرتا ہے اور ہر ٹرائزیکشن 6 ہندسوں کے پن یا فنگرپرنٹ اسکین سے ہوتی ہے
 عام صارفین کے لئے رقوم کی ترسیل یا خریداری کوئی فیس نہ ہے 
فیس بک کی جانب سے واٹس ایپ پیمنٹس پر 2017 سے کام کیا جارہا ہے
 پہلے اس کی آزمائش انڈیا میں  شروع کی گئی  جہاں اس کے سب سے زیادہ صارفین ہیں مگر اب تک  قوانینی مسائل کیوجہ سے اسے وہاں باقاعدہ طور پر متعارف نہیں کرایا جاسکا 
لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اب یہ فیچر آخرکار متعارف کرادیا گیا ہے اور کمپنی کاارادہ    اسے تمام صارفین کو فراہم کرنا ہے

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad