یوٹیوب چینل بنانے کیئلے 50 لاکھ تا 1 کروڑ فیس مقرر کرنے کی تجویز - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Wednesday, May 27, 2020

یوٹیوب چینل بنانے کیئلے 50 لاکھ تا 1 کروڑ فیس مقرر کرنے کی تجویز



اسلام آباد:پیمرا کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ یوٹیوب چینلز بنانے کے لیے بھی فیس مقرر کی جائے۔پیش کردہ تجویز میں کہا گیا ہے کہ یوٹیوب پر انٹرٹینمنٹ چینل بنانے کی فیس 50 لاکھ جبکہ حالات حاضرہپر تبصرہ کرنے والے چینلز کی فیس ایک کروڑ تک رکھی جائے۔پیمرا کی جانب سے پیش کرد ہ اس تجویز کوڈیجیٹل میڈیا پر کام کرنے والی 19 کمپنیوں اور 39 نامور شخصیات کی جانب سے رد کر دیا گیا ہے اور اس تجویز کی بھرپور مخالفت کی گئی ہے

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad