پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے وی پی این کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا تھا اور تمام صارفین کو ہدایت کی تھی کہ وہ 30 جون تک اپنا وی پی این رجسٹر کروا لیں لیکن اب اس تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ اب صارفین 31 جولائی تک اپنا وی پی این رجسٹر کروا سکیں گے
جبکہ متعلقہ معلومات کے لیے ای میل ایڈریس پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
ipreport@pta.gov.pk
No comments:
Post a Comment