مائیکرو ویو کے ذریعے کرنسی نوٹ ڈس انفیکٹ کرنے کا طریقہ - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, July 6, 2020

مائیکرو ویو کے ذریعے کرنسی نوٹ ڈس انفیکٹ کرنے کا طریقہ



دبئی کا سائنسدان
دبئی پولیس نے عوام کو متنبہ کیا کہ کرنسی نوٹوں سے کرونا وائرس پھیل سکتا ہے اس لئے نوٹوں کو باقاعدگی سے دس انفیکٹ کرتے رہیں۔  اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے دبئی کے ایک شہری  سائنسدان نے  نوٹوں کو ڈس انفیکٹ کرنےانوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا۔
  گلف نیوز کے مطابق اس آدمی کے ذہن میں تھا کہ زیادہ ٹمپریچر پر کورونا وائرس مر جاتا ہے اس لئے اس نے نوٹوں کو   مائیکروویو اوون میں رکھ دیا۔

 مائیکروویو میں زیادہ درجہ حرارت  کی وجہ سے نوٹ جزوی طور پر جل گئے۔اس سائنسدان کی اس حرکت کے بعد دبئی حکام کی طرف سے لوگوں کے لیے نئی تنبیہ جاری کی گئی ہے کہ نوٹوں کو مائیکروویو اوون میں گرم نہ کریں اور انہیں ڈس انفیکٹ کرنے کے دیگر طریقے بتائے ۔ حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ نوٹوں اور سکوں کو ڈس انفیکٹینٹ سپرے کے ذریعے ڈس انفیکٹ کریں۔  واضح رہے کہ دنیا بھر میں ایسے بہت سے سائنسدان موجود ہیں جو کرونا وائرس کے بعد یہ تجربہ کر چکے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad