پی ایس ایل 6 کا گانا گروو میرا جسے ناقدین نے نمبر 1 بنا دیا - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Tuesday, February 23, 2021

پی ایس ایل 6 کا گانا گروو میرا جسے ناقدین نے نمبر 1 بنا دیا

 


اگرچہ ناقدین اس گانے کو فلاپ اور پی ایس ایل کی تاریخ کا   ناکام ترین گانا کہہ رہے ہیں جبکہ دوسری طرف یہ گانا یوٹیوب پر ٹاپ رینکنگ حاصل کر چکا ہے اور اب تک اس پر گیارہ ملین سے بھی زیادہ ویوز آچکے ہیں۔ ۔ یہ کہنا بےجا نہ ہو گا  کہ گانے کی مقبولیت میں اس کے ناقدین کا بہت اہم کردار ہے۔ 



No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad