بچوں کی پروڈکٹ کے لئے مشہوربرانڈ شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے لئے شیلڈ بےبییز ٹیلی کلینک کا آغاز کیا ہے ۔ اس کلینک پر آپ بزریعہ کال رابطہ کرکے اپنے بچے کے علاج کے لئے مفت مشورہ کرسکتےہیں۔ یہ کلینک سوموار سے ہفتہ تک کھلا ہوتا ہے اورآپ صبح 9 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں ۔اس کلینک پر کراچی کے ماہرین امراض اطفال آپ کی خدمت کے لئے موجود ہیں ۔
کلینک رابطہ نمبر یہ ہے 03112222437
Thanks for nice info
ReplyDelete