اگرچہ یہ بات ایک ڈراونا خواب لگتی ہے لیکن اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر لوگوں کو خوفزدہ کر رکھا ہے۔
یہ واقع روس کے ایک گاوں لیواشی میں پیش آیا۔ ایک خاتون گھر کے صحن میں سوئی ہوئی تھی کہ ایک 4 فٹ لمبا سانپ منہ کے راستے اس کے پیٹ میں چلا گیا ۔
اس کے فوری بعد خاتون کی طبیعت بگڑ گئی اور پیٹ میں درد ہونے لگا جسکی وجہ سے اسے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ڈاکٹروں نے خصوصی ٹیوب خاتون کے گلے میں ڈال کر سانپ کو باہر نکالا جس نے سب کو حیران کر دیا۔




No comments:
Post a Comment