پینٹ خریدتے وقت آپ اسے پہن کر دیکھتے ہیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ چھوٹی یا
بڑی تو نہیں۔ لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ایک فیشن
بلاگر نے بغیر پہنے یہ معلوم کرنے کا حیران کن طریقہ بتا دیا ہے
بڑی تو نہیں۔ لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ایک فیشن
بلاگر نے بغیر پہنے یہ معلوم کرنے کا حیران کن طریقہ بتا دیا ہے
دی سن کے مطابق اس بلاگر کا نام بلی نیولینڈ ہے جس نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ
پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں بغیر پہنے پینٹ کی ویسٹ اور لمبائی معلوم کرنے کا طریقہ
بتایا ہے
وہ ویسٹ معلوم کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہتی ہے کہ پینٹ کا بٹن بند کرکے
اپنی کلائی اس میں ڈالیں۔ اگر آپ کی کہنی سے ہاتھ کے گھٹنے تک کلائی پینٹ میں
فٹ آ رہی ہے تو یہ پینٹ بھی آپ کو فٹ ہو گی
اگر آپ کی کلائی پینٹ میں جانے کے بعد جگہ بچ جائے تو پینٹ آپ کو بڑی
ہوگی
ہوگی
اگر کلائی اندر نہیں جا رہی تو اس کا مطلب ہے کہ پینٹ آپ کو چھوٹی ہے
اس طرح پینٹ کی لمبائی جاننے کے لیے بلی نیولینڈ نے پینٹ کی دونوں ٹانگوں کے
سروں کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر مخالف سمت میں بازو پھیلا دیے
سروں کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر مخالف سمت میں بازو پھیلا دیے
پینٹ کی لمبائی آپ کے بازوﺅں کے پھیلاﺅ کے برابر ہو تو یہ آپ کو پوری ہے
پینٹ کی لمبائی کا آپکے بازوﺅں کے پھیلاﺅ سے چھوٹا یا بڑا ہونا یہ بتاتا ہے کہ پینٹ
بھی آپ کو چھوٹی یا بڑی ہے
بھی آپ کو چھوٹی یا بڑی ہے
No comments:
Post a Comment