گھرکی دوسری منزل سے کرین کے ذریعے اتارا جانے والا بیل زمین پہ آ گر : ویڈیو وائرل - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, August 1, 2020

گھرکی دوسری منزل سے کرین کے ذریعے اتارا جانے والا بیل زمین پہ آ گر : ویڈیو وائرل



  گھر  کی دوسری منزل سے کرین کے ذریعے اتارا  جانےوالا بیل  زمین پہ آ   گرا
بیل کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بڑی کرین کے ذریعے ایک بیل کو گھر کی دوسری منزل سے  نیچے اتارا جارہاہے ۔پیٹ پر باندھی گئی رسی سے بیل اپنا توازن کھو بیٹھتا ہے اور بلندی سے نیچے آگرتا ہے
بیل زمین پر گرتے ہی بے سدھ ہو جاتا ہے ۔اس کا مالک عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  فوری طور پراسے ذبح کر دیتا ہے۔ یہ واقعہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر فائیو ڈی میں پیش آیا اور اس کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad