یوفون آفر پرانا موبائل لائیں اور نیا لے جائیں - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Tuesday, June 23, 2020

یوفون آفر پرانا موبائل لائیں اور نیا لے جائیں





یو فون اپنے  صارفین کو ایک نئی سہولت فراہم کررہا ہےاب صارفین اپنا پرانا فون دیکر نیا فون حاصل کر سکتے ہیں 



 صارفین اپنے پرانے موبائل فون کو یو فون کے لاہور  کراچی اور اسلام آباد میں سروس سینٹرزسے تبدیل کروا سکتے ہیں۔ صارفین کو دونوں موبائل فونز کے درمیان کی قیمت ہی ادا کرنی ہوگی۔


یہ ایسے ہی ہوگا جیسے آپ اپنا موبائل اوپن مارکیٹ میں فروخت کیلئے لے جائیں اورپرانے فون کو فروخت کرکے جو پیسے ملیں ان میں مزید پیسے ڈال کر نیا فون لے لیں۔تاہم یو فون کی طرف سے یہ معلومات فراہم نہیں کی گئیں کہ کونسے موبائل فون دستیاب ہیں اور انکی قیمت کیا ہے۔ لیکن اگلے چند دنوں تک اسکا اعلان بھی کر دیا جائے گا اور مزید شہروں تک بھی اس سہولت کو پھیلا دیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad