طوفانی بارش اور گرج چمک سے امریکہ میں مجسمہ آزادی پر بجلی کڑکنے کے مناظر
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بجلی کی کڑک مجسمہ آزادی پر پڑنے سے آسمان مختلف رنگ میں ڈھل گیا
شہریوں نےاس منظر کو مختلف زاویوں سے محفوظ کیا
بجلی کی اس کڑک نے نہ صرف شہریوں کو حیران کر دیا بلکہ یہ ان کے لئے ایک یادگار لمحہ بن گیا
No comments:
Post a Comment