شہاب ثاقب کے ٹوٹنے کا منظر وائرل ویڈیو - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, August 1, 2020

شہاب ثاقب کے ٹوٹنے کا منظر وائرل ویڈیو




 معروف  امریکی موسیقار امبر کوفمین نےاپنے کیمرہ میں ٹوٹتے ہوئے شہاب ثاقب کے منظر کو قید کر لیا اور جب یہ ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لاکھوں لوگوں نے اسے پسند کیا 
 کسی موبائل فون کے کیمرے میں اتنا واضح اور دیر تک تاروں کے ٹوٹنے کا عمل پہلی بار محفوظ  ہوا ہے
 امبر کوفمین نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ منظر میرے لیے انتہائی حیران کن اور خوشگوار تھا مجھے بے انتہا خوشی محسوس ہوئی
ویڈیو 


No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad