فیس بک پر کس کس نے آپکو ان فرینڈ کیا جانیے - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, June 27, 2020

فیس بک پر کس کس نے آپکو ان فرینڈ کیا جانیے




فیس بک پر اتنے فرینڈز ہوتے ہیں کہ پتا ہی نہیں چلتا کب کس نے آپ کو اپنے فرینڈز کی لسٹ سے نکال دیا۔ لیکن اس ایکسٹینشن سے اب آپ یہ جان سکیں گے
یہ  ایکسٹینشن  کروم اور فائرفوکس پر موجو د ہے۔ اور یہ بلکل فری ہے۔ یہ آپ کو بتا سکتی ہے کہ کب کس نے آپ کو اپنے فرینڈز کی لسٹ سے نکال دیا۔ 

اس کے علاوہ فیس بک پر ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے جس سے آپ یہ سب جان سکیں سوائے اس کے کہ آپ کی یاداشت اتنی تیز ہو کہ آپ دوستوں کی فہرست سے ڈھونڈ سکیں
یہ طریقہ اتنا آسان نہیں اور  آپ کا بہت وقت برباد بھی ہوگا

ان فرینڈ کے متعلق مطلع کیے جانے کی یہ ایکسٹینشن انسٹال کرنے سے آپ کومعلوم ہو سکے گا کہ آپ کو کس نے ان فرینڈ کیا ہے اور یہ تمام نوٹیفکیشن آپ دوستوں کی فہرست کے اوپر دیکھ سکیں گے  ۔ جیسے ہی  کوئی دوست آپ کو ان فرینڈ کرے گا   اس لنک پر نمبروں کی تعداد بڑھتی  جائے گا

اس فری  ایکسٹینشن کے لئے کسی قسم کے سیٹ اپ کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو  صرف اس کو انسٹال کرنا ہوگا

ان فرینڈ فائینڈر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں


No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad