بھارتی پولیس نے "لاک ڈاؤن "کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چھوئے بغیر پکڑنے والی ڈیوائس تیار کر لی - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, May 11, 2020

بھارتی پولیس نے "لاک ڈاؤن "کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چھوئے بغیر پکڑنے والی ڈیوائس تیار کر لی


بھارتی پولیس نے ایک منفرد ڈیوائس متعارف کرائی ہے ، جس سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چھوئے بغیر یعنی سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے پکڑا جا سکتا ہے۔
شمالی بھارت کے شہر چندی گڑھ  کی پولیس نے اس منفرد ڈیوائس کو متعارف کرایا ہے، اسے  ”کیچنگ لاک ڈاون بریکر“ کا نام دیا گیا ہے۔
یہ ڈیوائس   زنبور کی طرح کی ہے۔ اس ڈیوائس کی مدد سے دور رہتے ہوئے کسی شخص کو پکڑا جا سکتا ہے۔اس ڈیوائس کو چندی گڑھ پولیس کے وی آئی پی سیکورٹی  ونگ نے بنایا ہے۔
اس انوکھی ڈیوائس کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد بہت سے انٹرنیٹ صارفین نے اس کی تعریف کی ہے تو کچھ نے اس کے استعمال کو لوگوں کی تذلیل قرار دیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad