ارطغرل ڈرامے نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے( 24 )ویں قسط کو یوٹیوب پر 18 منٹ میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟ جواب آپ سوچ سے کہیں زیادہ - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, May 18, 2020

ارطغرل ڈرامے نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے( 24 )ویں قسط کو یوٹیوب پر 18 منٹ میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟ جواب آپ سوچ سے کہیں زیادہ





 پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پر چلنے والا ترک ڈرامہ ارطغرل کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑتا چلا جارہا ہے ۔ یہ ڈرامہ 
نہ صرف ریٹنگ میں ٹاپ پر ہے بلکہ یوٹیوب پر بھی بے تحاشہ ویوز حاصل کر رہا ہے۔
یوٹیوب پر پیر کے روز ارطغرل ڈرامے کی 24 ویں قسط اپ لوڈ کی گئی جو صرف 18 منٹ میں ہی 77 ہزار لوگوں نے دیکھی۔ یعنی پہلے 18 منٹ میں ہی 77 ہزار لوگ ایسے تھے جو اس قسط کو دیکھ رہے تھے۔

No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad