گھر کی نگرانی اب کوئی مسلہ نہیں - Amazing

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, September 26, 2020

گھر کی نگرانی اب کوئی مسلہ نہیں

 


 ایمازون نے ایک ایسا ڈرون کیمرہ متعارف کروایا ہے جس سے آپ گھر سے دور رہ کر بھی گھر کی نگرانی کر سکتے ہیں ۔

یہ اڑنے والا کیمرہ آپ کے گھر کی نگرانی کرتا رہتا ہے اور کسی بھی گڑبڑ کی صورت میں  نوٹیفیکیشن نوٹیفیکیشن مالک مکان کے موبائل پر بھیج دیتا ہے۔ اس سے آپ گھر کا کوئی بھی حصہ اپنے موبائل پر دیکھ سکتے ہیں۔

 نگرانی کے بعد یہ کیمرہ خودبخود  چارجنگ پر جا کر لگ جاتا ہے۔

 اس کیمرے کی قیمت 250 امریکی ڈالر ہے اور یہ 2021 سے دستیاب ہو گا ۔

ویڈیو



No comments:

Post a Comment

عمر شریف فنی کمنڑی

 

Post Bottom Ad