تمام شوبز شخصیات اور ماڈلز کا یہ معمول ہے کہ وہ صبح صبح نیم گرم پانی میں لیموں
ڈال کر پیتے ہیں
ڈال کر پیتے ہیں
اس کےمتعددشواہدبھی موجود ہیں کہ گرم پانی میں لیموں جہاں ہاضمہ کو درست رکھتا
ہے وہاں اس سے قوت مدافعت بھی بڑھتی ہے اور وزن بھی کم ہوتا ہے
تازہ تحقیق کے مطابق یہ عادت نظام ہاضمہ کو درست کرتی ہے اور جسم میں وٹامن
سی کی مقدار بڑھاتے ہوئے قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے۔
سی کی مقدار بڑھاتے ہوئے قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے۔
میڈیکل ڈاکٹر نوید صالح ایم ڈی ایم ایس کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق
گرم پانی پینا جسم کو نہ صرف پھولنے سے روکتا ہے بلکہ چیزوں کو ہضم کرنے میں
مدد دیتا ہے۔
گرم پانی پینا جسم کو نہ صرف پھولنے سے روکتا ہے بلکہ چیزوں کو ہضم کرنے میں
مدد دیتا ہے۔
نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی سپر ماڈل رومی سترج نے ایک ٹی وی شو میں بتایا کہ صبح آٹھ بجے گرم پانی میں لیموں ڈال کر پینا وٹامن سی میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔یہ آپ کو بالکل تروتازہ کردیتا ہے اورآپ خود کو ذہنی طور پر بھی صحت مند محسوس کرنے لگتے ہیں ہیں۔
اسے صبح نہار منہ پینے سے نہ صرف آپکا ہاضمہ بہترین ہوجاتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ آپکی قوت مدافعت کو بڑھاتا اور وزن بھی کم کرتا ہے
تحقیق کے مطابق ایک لیموں کے رس میں تیس اعشاریہ سات ملی گرام وٹامن سی ہوتا ہے جو دن بھر کی انسانی ضروریات کا نصف ہے
خواتین کو ایک دن میں 75جبکہ مرد حضرات کو ایک دن میں 90 ملی گرام وٹامن لے سکتی ہیں
اس بات کا بھی خیال رکھیں کے کھولتے ہوئے گرم میں لیموں نہ ڈالیں بلکہ معمولی سےگرم پانی میں لیموں کا رس شامل کریں
Thanx beo
ReplyDelete